والدین اپنی بچیوں کو ایچ پی و ی ویکسین ضرور لگوائیں، چیئرمین خد مت ا نسا نیت

منگل 16 ستمبر 2025 13:17

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2025ء) چیئرمین خد مت ا نسا نیت صا حبزادہ سیدرضی عبا س شا ہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں سروائیکل کینسر سے بچائو کی ویکسین ایچ پی و ی کی ویکسی نیشن مہم کا آغا ز درست ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ا س سلسلے میں افوا ہیں نہ پھیلا ئی جا ئیں کیونکہ ہر سال سروائیکل کینسر سے 3ہزار سے زا ئد خواتین جا ن کی با ز ی ہا ر جا تی ہیں ،ویکسین بچیوں کے لیے محفوظ ہے ،پاکستا ن میں زیادہ سے ز یا د ہ حفاظتی ٹیکوں اور ویکسین لگا نے کا سلسلہ جا ر ی ر کھا جا ئے۔ا ن کا کہنا تھا کہ ا یچ پی و ی کی فری ویکسی نیشن حکومت کا مستحسن اقدام ہے،والدین اپنی بچیوں کو یہ ویکسین ضرور لگوائیں۔