ڈیرہ مراد جمالی ،سکول کی طالبہ کو ہراساں کرنے والا ایک شخص گرفتار

منگل 16 ستمبر 2025 19:55

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2025ء) ڈیرہ مراد جمالی میں سکول کی طالبہ کو ہراساں کرنے والا ایک شخص گرفتار مقدمہ درج پولیس کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہاء سکول ڈیرہ مراد جمالی کی طالبہ کو حراساں کرنے کے الزام میں پولیس نے جلیل احمد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :