شمالی کوریا کے وزیر خارجہ 27 ستمبر سے چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے

جمعرات 25 ستمبر 2025 16:59

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2025ء) شمالی کوریا کے وزیر خارجہ چوئی سون ہوئی 27 ستمبر سے چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

شنہوا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جمعرات کو جاری بیان میں کہا ہے کہ شمالی کوریا کے وزیر خارجہ چوئی سون ہوئی چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر 27 سے 30 ستمبر تک چین کا دورہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :