آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں زیادہ تر موسم گرم اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

منگل 30 ستمبر 2025 23:59

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 ستمبر2025ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں زیادہ تر موسم گرم اورخشک رہے گا۔

(جاری ہے)

منگل کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت38.2اورکم سے کم29.0سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب69فیصد اور شام پانچ بجے 42فیصدتھا۔کل بدھ کے روز طلو ع آفتاب صبح6 بجکر06منٹ پر اور غروب آفتاب شام 6 بجکر02منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :