گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا عالمی یوم خوراک پر خصوصی پیغام

جمعرات 16 اکتوبر 2025 16:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2025ء) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے عالمی یوم خوراک پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ بہتر خوراک اور روشن مستقبل کے لیے اجتماعی طور پر کام کرنا ہوگا۔

(جاری ہے)

موجودہ حکومت غذائی تحفظ اور زرعی ترقی کے لیے پائیدار اقدامات کر رہی ہے۔ صوبے کے ہر شہری تک متوازن اور محفوظ خوراک کی فراہمی ہمارا عزم ہے۔ غزہ میں غذائی قلت کے خاتمے کے لیے ہم سب کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

متعلقہ عنوان :