سوات،سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

جمعرات 16 اکتوبر 2025 18:30

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2025ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے لنڈیکس میں مکئی پھولنے والی بھٹی میں گیس سلنڈر اچانک آگ پکڑنے سے خوف و ہراس پھیل گیا۔

(جاری ہے)

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی فائر فائٹنگ ٹیم موقع پر پہنچی اور ڈی سی پی سلنڈر کے ذریعے آگ پر قابو پا لیا۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ شہریوں کو گیس سلنڈرز کے استعمال میں احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :