ملتان اور مضافات میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

جمعرات 23 اکتوبر 2025 18:10

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2025ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم زیادہ ترخشک رہے گاجبکہ صبح کے وقت دھند کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33.5اورکم سے کم20.8سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب66فیصد اور شام پانچ بجے 32فیصدتھا۔کل جمعہ کے روز طلو ع آفتاب صبح6 بجکر20منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5 بجکر 36منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :