آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا۔محکمہ موسمیات

پیر 27 اکتوبر 2025 19:01

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اکتوبر2025ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دو ران ملتان اور مضافات میں موسم زیادہ ترخشک رہےگا، جبکہ صبح کے وقت دھندکاامکان ہے۔

(جاری ہے)

سوموارکے روز ملتا ن میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت31.1اورکم سے کم 19.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوامیں نمی کاتناسب 86فیصد اور شام پانچ بجے 50 فیصدتھا۔کل منگل کے روز طلو ع آفتاب صبح6 بجکر23منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5 بجکر32منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :