ملتان اور مضافات میں موسم زیادہ ترخشک رہنے ،کُہر پڑنے اوردھند کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

بدھ 29 اکتوبر 2025 19:39

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2025ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں زیادہ ترخشک رہنے ،کُہر پڑنے اوردھند کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت31.0اورکم سے کم 19.2سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوامیں نمی کاتناسب86فیصد اور شام پانچ بجے47فیصدتھا۔کل جمعرات کے روزطلو ع آفتاب صبح6 بجکر25منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5 بجکر31منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :