آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان ومضافات میں موسم خشک رہنے ،کُہر پڑنے اوردھند کاامکان

پیر 3 نومبر 2025 22:45

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 نومبر2025ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں زیادہ ترخشک رہنے ،کُہر پڑنے اوردھند کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

سوموار کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت32.0اورکم سے کم16.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب80فیصد اور شام پانچ بجے41فیصدتھا۔کل منگل کے روز طلو ع آفتاب صبح6 بجکر28منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5 بجکر26منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :