ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم زیادہ ترخشک رہنے ،کُہر پڑنے اوردھند کاامکان

منگل 4 نومبر 2025 18:43

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 نومبر2025ء) دوران ملتان اور مضافات میں محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے زیادہ ترخشک رہنے ،کُہر پڑنے اوردھند کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت31.2اورکم سے کم16.4سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب76فیصد اور شام پانچ بجے36فیصدتھا۔کل بدھ کے روز طلو ع آفتاب صبح6 بجکر29منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5 بجکر26منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :