آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم زیادہ ترخشک رہنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

منگل 11 نومبر 2025 18:03

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 نومبر2025ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم زیادہ ترخشک رہنے، د ھنداورسموگ کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

منگل کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت27.1اورکم سے کم12.8سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب78فیصد اورشام پانچ بجے38فیصد تھا۔کل بدھ کے روزطلو ع آفتاب صبح6 بجکر35منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5 بجکر21منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :