ملتان اورمضافات موسم زیادہ ترخشک رہنے ، د ھنداورسموگ کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

بدھ 12 نومبر 2025 22:06

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2025ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات موسم زیادہ ترخشک رہنے ، د ھنداورسموگ کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت27.0اورکم سے کم12.7سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب88فیصد اورشام پانچ بجے39فیصدتھا۔کل جمعرات کے روز طلو ع آفتاب صبح6 بجکر36منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5 بجکر21منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :