ملتان اورمضافات میں موسم زیادہ ترخشک رہنے ،د ھنداورسموگ کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

جمعہ 14 نومبر 2025 21:36

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2025ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورگرد و نواح کے علاقوں میں موسم زیادہ ترخشک رہنے ، د ھنداورسموگ کاامکان ہے،محکمہ موسمیات جمعہ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرا رت29.1اورکم سے کم11.0سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب88فیصد اورشام پانچ بجے24فیصدتھا۔کل ہفتہ کے روزطلو ع آفتاب صبح6 بجکر37منٹ پراورغروب آفتاب شام 5 بجکر 19منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :