ملتان اورمضافات میں موسم زیادہ ترخشک رہنے ، د ھنداورسموگ کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات

پیر 17 نومبر 2025 19:17

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2025ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم زیادہ ترخشک رہنے ،دھنداورسموگ کاامکان ہے،محکمہ موسمیات سوموار کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرا رت27.1اورکم سے کم11.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب63فیصد اورشام پانچ بجے30فیصدتھا۔کل منگل کے روزطلوع آفتاب صبح6 بجکر40منٹ پراورغروب آفتاب شام 5 بجکر 18منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :