قرضہ جات کی وصولی ، گندم زیادہ اگائو مہم اور انسداد سموگ آگاہی مہم کا سلسلہ جاری ہے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت سمبڑیال
جمعرات 20 نومبر 2025 10:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے بغیر سود کے کسانوں کو دیئے گئے کسان کارڈز کے ذریعے قرضہ جات کی وصولی جاری ہے، گندم کی زیادہ سے زیادہ کاشت کی مہم اور انسداد سموگ اور فصلوں کی باقیات کونہ جلانے سے متعلق آگاہی کا سلسلہ بھی جاری ہے، انہوں نے کہا کہ انسداد سموگ کے تحت باقیات جلانے والے کسانوں کی نگرانی جاری ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائیاں جاری ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ گندم کی فصل 2025-26 کے لیے نوٹیفائیڈ قیمتوں پر کھاد کی ہموار فراہمی کے لیے کھاد ڈیلرز کی روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ بھی جاری ہے۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے بتایا کہ قرعہ اندازی کے ذریعے سے جیتنے والے کسانوں میں ہائی پاور گرین ٹریکٹرز کی تقسیم بھی جاری ہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.