آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہنے، د ھنداورسموگ کاامکان

جمعرات 20 نومبر 2025 22:56

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2025ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا، د ھنداورسموگ کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت26.0اورکم سے کم11.2سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب88فیصد اورشام پانچ بجے53فیصدتھا۔کل جمعہ کے روز طلوع آفتاب صبح6 بجکر42منٹ پراورغروب آفتاب شام 5 بجکر17منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :