ڈیری فارمز کٹڑوں اور بچھڑوں کے راہنما اصولوں کو اپنا کر بہترین منافع حاصل کرسکتے ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ لائیو سٹاک
پیر 15 دسمبر 2025 13:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مکمل خوراک کے پلان کے مطابق جانوروں کو پہلے مہینے کنسنٹریٹ 2 سے 4 کلو روزانہ دیں،گرین فیڈ و بھوسہ،منرل مکسچر اور نمک ،مناسب چارہ اور وافر پانی مہیا کریں۔
انہوں نے کہا کہ ان صحت کا خاص خیال رکھتے ہوئے ہر 3 ماہ بعد ڈیورمنگ ضروری کریں ،ای ٹی وی ،ایل ایس ڈی اور ایف ایم ڈی کی ویکسین اپنے علاقہ کے شیڈول کے مطابق کروائیں، روزانہ جانور کا بخار ،آنکھ ،ناک ، پاخانہ چیک کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ جانوروں کی رہائش کیلئے صاف ،خشک اور ہوا دار شیڈ کا انتخاب کریں، ہر بچھڑے کیلئے 20 سے25 اسکوائر فٹ جگہ رکھیں،فیڈ الگ دیں تاکہ سب بچھڑے مناسب خوراک حاصل کرسکیں۔ ڈاکٹر محمد افضل نے کہا کہ بچھڑوں کا ریکارڈ رکھنا بھی ایک اہم عمل ہے اس کے تحت جانور کی نشونما کا پتہ چلتا ہے، ہر بچھڑے کی صحت کا ریکارڈ رکھیں،ہر بچھڑے کے وزن اور خوراک کا ریکارڈ رکھیں اور ہر بچھڑے کی ویکسین کا ریکارڈ رکھیں۔انہوں نے کہا کہ نئے فارمر 10 بچھڑوں سے اپنا کاروبار شروع کریں، کم تجربہ کار فارمر 20 سے 30 بچھڑوں اور تجارتی سطح پر تجربہ کار فارمر 40 سے50 یا اس سے زائد بچھڑوں کا فارم تیار کرسکتے ہیں۔انہوں نے آخر میں کہا کہ ایک بچھڑا روزانہ 8 سے ایک کلوگرام وزن میں اضافہ کرتا ہے اور 90 سے120 دن کے بعد مارکیٹ میں قابل وزن حاصل کرلیتا ہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.