ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کا آر ڈی اے کا دورہ، اہم ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
ڈی جی آر ڈی اے نے راولپنڈی میں منظور شدہ، غیر منظور شدہ اور غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے بارے میں بھی آگاہ کیا
جمعہ 19 دسمبر 2025 02:10
(جاری ہے)
ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق آر ڈی اے جدید شہری ترقی، شفافیت اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے مکمل طور پر پٴْرعزم ہے۔
ان منصوبوں سے شہر کے بنیادی ڈھانچے، ٹریفک مینجمنٹ اور عوامی سہولیات میں نمایاں بہتری آئے گی۔ ممبران قومی و صوبائی اسمبلی نے آر ڈی اے کی مجموعی کارکردگی اور افسران و عملے کی کاوشوں کو سراہا اور شہری ترقی کے عمل میں تیزی لانے پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے پائیدار ترقی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے ہدایت کی کہ مؤثر اربن پلاننگ، ماحولیاتی تحفظ اور شہری سہولیات کی بہتری کو ترجیح دی جائے تاکہ شہریوں کے معیارِ زندگی کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔ اجلاس کے اختتام پر ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل، بین الادارہ جاتی روابط کے فروغ اور عوامی مفاد کو ہر صورت مقدم رکھنے سے متعلق ہدایات جاری کی گئیں۔ اجلاس میں ممبران قومی اسمبلی انجینئر قمرالسلام راجہ، ملک ابرار احمد، بیرسٹر محمد عقیل جبکہ ممبران صوبائی اسمبلی راجہ عبدالحنیف، شوکت عزیز بھٹی، نعیم اعجاز، محسن ایوب خان اور عمران الیاس نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ ڈائریکٹر انجینئرنگ آر ڈی اے محمد انور باران، چیف پلانر آر ڈی اے محمد طاہر میو، ڈائریکٹر فنانس شاہد یعقوب، ڈپٹی ڈائریکٹر انجینئرنگ محمد کامران چوہدری اور دیگر افسران بھی اجلاس میں موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر28.9فیصد تک پہنچ گئی
-
نوجوانوں کی صلاحیتوں کو قومی معیشت کی طاقت بنانے کا وقت آ گیا، حکومت ہر قابل نوجوان کے ساتھ کھڑی ہے۔ رانا مشہود
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی زیرصدارت نیشنل ویٹ اوورسائٹ کمیٹی کا 13 واں اجلاس، غیر قانونی گندم کی تجارت اور جعلی بیج کمپنیوں کے لیے کوئی رعایت نہیں، رانا تنویر حسین
-
غیر قانونی گندم کی تجارت اور جعلی بیج کمپنیوں کے لیے کوئی رعایت نہیں، رانا تنویرحسین
-
گورنرخیبرپختونخوا نے شندور پولو فیسٹیول کاافتتاح کردیا
-
پنجاب بھر میں 1302 ٹریفک حادثات میں 18 افراد جاں بحق، 1485 زخمی
-
نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی ،میرٹ پر مواقع دیکر پاکستان کو عالمی قیادت کی صف میں شامل کیا جا سکتا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
ملک میں طویل المدتی بنیادوں پر غربت میں نمایاں کمی ریکارڈ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پشاورمیں خیبرپختونخوا پولیس کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ
-
وفاقی وزیر توانائی سے سپین کے سفیر کی قیادت میں ہسپانوی وفد کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
ملک میں شرح خواندگی 63 فیصد ریکارڈ، مردوں میں 73 فیصد اور خواتین میں 54 فیصد رہی،اقتصادی سروے
-
روات پولیس نے فحش ویب سائٹس پرلائیو سٹریمنگ کے ذریعے فحش و نازیبا ویڈیوز شئیر کرنے والا گینگ گرفتار کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.