)اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ماریہ شمون اور میونسپل کمیٹی نوشکی کے چیف آفیسر میر منور خان ماندائی کی زیر نگرانی نوشکی بازار میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
ہفتہ 20 دسمبر 2025 21:20
(جاری ہے)
آپریشن جناح روڈ، انام بوستان روڈ، میر گل خان نصیر چوک، شاپنگ بازار، سبزی مارکیٹ سمیت شہر کی مختلف شاہراہوں پر کیا گیا جہاں فٹ پاتھوں اور سڑکوں پر قائم غیرقانونی تجاوزات کو ہٹا دیا گیا۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ کہ تجاوزات نہ صرف شہر کے حسن کو متاثر کرتی ہیں بلکہ ٹریفک کی روانی میں بھی رکاوٹ بنتی ہیں۔ شہریوں کی سہولت اور شہر کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ماریہ شمون کی جانب سے تجاوزات کے خلاف کیے گئے آپریشن کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک مثبت اور قابل تحسین اقدام ہیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور،بھانجے کی سفارش کرنا سب انسپکٹر کو مہنگا پڑ گئی،حوالات میں بند
-
خیبرپختونخوا میں صحت نظام شدید مسائل کا شکار ،گزشتہ 13 سال میں صوبے میں کوئی نیا بڑا ہسپتال قائم نہیں کیا گیا،فیصل کنڈی
-
پیٹرولیم لیوی نہ ہٹی تو عوامی تحریک بڑھائیں گے، حافظ نعیم
-
آصف زرداری کے سیل سے ویکسین فریج باہر نکلوالنے کے باوجود عمران خان کی صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
ملاقاتوں سے یہ نتیجہ اخذ نہ کیا جائے اتحاد چھوڑرہے ہیںیاکوئی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے‘ قمر زمان کائرہ
-
شازیہ مری کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد آمد، سینئر صحافی شاکر سولنگی کے صاحبزادے کے انتقال پر تعزیت
-
بلوچستان میں 37دہشت گردوں کا خاتمہ بڑی کامیابی ہے، وزیراعلی ٰبلوچستان
-
وزیراعلیٰ سندھ کا خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
گورنر سندھ کی روانڈا ہائی کمیشن آمد، دوطرفہ تجارت و تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی
-
گورنر خیبرپختونخوا کا صوابی میں بارشی سیلابی پانی سے ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار، رپورٹ طلب
-
حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.