یونیورسٹی آف ہری پور میں بی ایس اکنامکس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ایک تعلیمی تقریب کا انعقاد
بدھ 7 جنوری 2026 19:56
(جاری ہے)
اپنی ڈگری اپنی والدہ کی موجودگی میں حاصل کرنے کی فضہ کی دلی خواہش تعلیمی سفر میں طاقت، شکر گذاری اور خاندانی حمایت کی علامت بن گئی۔
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمن نے طلبہ کے ساتھ کھڑے ہو کر اس کی مکمل اخلاقی اور جذباتی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی آف ہری پور نہ صرف علمی ترقی کی پرورش کرتی ہے بلکہ مشکل وقتوں میں اپنے طلباء کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی رہتی ہے، ان سب کو حوصلہ، امید اور اعتماد کے ساتھ آگے بڑھنے کی ترغیب دیتی ہے۔ تقریب میں شعبہ اکانومی کے چیئرمین ڈاکٹر احتشام الحق اور اسسٹنٹ پروفیسر رخسانہ ناہید نے بھی شرکت کی جنہوں نے فضہ بی بی کے عزم اور علمی کارنامہ کی تعریف کی۔ انہوں نے اس کے مستقبل کے پیشہ وارانہ اور ذاتی مشاغل کیلئے دلی مبارکباد سمیت نیک خواہشات کا اظہار کیا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب میں 35 ہزار اساتذہ کی انگلش پروفینسی ٹریننگ ملتوی
-
کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا 2026 کی عالمی یونیورسٹی درجہ بندی میں پاکستان میں پہلا مقام
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سینٹر فار لائف لانگ لرننگ کے زیرِ اہتمام جدید آن لائن ہنر مندی کورسز کا آغاز کردیا گیا ہے ،اوپن یونیورسٹی
-
آن لائن داخلہ پورٹل پر گیارہویں جماعت کے داخلوں کیلئے تقریبا 39 ہزار درخواستیں موصول
-
پرائیویٹ سکولوں کا بھی پیکٹاکے تحت بورڈ کا امتحان لینے کی تجویز زیر غور
-
ایچ ای سی ، امریکا پاکستان نالج کوریڈور پی ایچ ڈی سکالرشپ پروگرام کے تحت جی آر ای تربیت کے لئے درخواستیں طلب
-
سمرکیمپ سے متعلق احکامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائیگا‘ وزیر تعلیم پنجاب
-
ایچ ای سی نے ڈیٹا لیک سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے وا لی خبروں کی تردید کردی
-
ایچ ای سی نے ڈوئل ڈگری اور جوائنٹ ڈگری پروگراموں کی نئی پالیسی کی منظوری دیدی ہے ، ڈاکٹر نیاز احمد اختر
-
ایچ ای سی نے ڈگریوں کی تصدیق آن لائن کر دیا ہے، ملک میں 282 جامعات کو ڈیجیٹلایز کرنے کی ضرورت ہے،چیئرمین ایچ ای سی
-
آربیٹ انسٹیٹیوٹ لاہور کے زیراہتمام موجودہ دور میں میڈیا کے کردار پر تقریب کا انعقاد
-
نیوٹیک کے تحت آئی بی ایم اور میٹا کے تعاون سے مفت بین الاقوامی آئی ٹی تربیتی پروگرام کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.