آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرد، خشک رہے گا، صبح اور شام کے وقت دھند کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات

جمعہ 9 جنوری 2026 18:15

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2026ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرد، خشک رہے گا ،صبح اور شام کے وقت دھند کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 10.1ورکم سے کم 5.2سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 92فیصد اور شام پانچ بجے73فیصدتھا۔کل ہفتہ کے روز طلو ع آفتاب صبح سات بجکر10منٹ پر اور غروب آفتاب شام پانچ بجکر 33منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :