این اے 175 مظفرگڑھ میں الیکشن شیڈول جاری کرنے سے متعلق کیس کی سماعت پر فیصلہ محفوظ
منگل 13 جنوری 2026 20:11
(جاری ہے)
6 ماہ سے حلقہ این اے 175 نمائندگی سے محروم ہے۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ آپ لاہور ہائیکورٹ سے سٹے ختم کرائیں، ہم شیڈول جاری کردینگے۔ وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ لاہور ہائیکورٹ میں ہم فریق نہیں ہیں۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ہم فیصلہ کردیتے ہیں پھر آپ کے پاس لاہور ہائیکورٹ میں فریق بننے کا موقعہ ہوسکتا ہے۔ مزید برآں جمشید دستی کے وکیل کو الیکشن کمیشن نے دلائل دینے سے روک دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق جمشید دستی نے سزا پر سرنڈر نہیں کیا اس لیے ان کو حق نہیں ہے۔ الیکشن کمیشن نے بعدازاں فیصلہ محفوظ کرلیا۔
مزید اہم خبریں
-
مسلم لیگ(ن) کے سینیٹرعابد شیرعلی نے دوسری شادی کرلی
-
حکومت کا پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑے اضافے کا اعلان
-
پیپلزپارٹی کہتی کہ مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں، واضح کردوں کہ معاملہ ابھی پارلیمنٹ میں نہیں آیا
-
پی ٹی آئی کی اپنے قائد کیلئے این آراو لینے کی خواہش نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے
-
عمران خان کو الشفاء اسپتال منتقل کرنے کا سپریم کورٹ کا حکم قانون کے مطابق نہیں
-
متحدہ عرب امارات میں ممکنہ میزائل حملہ الرٹ کے بعد صورتحال تسلی بخش قرار
-
سوڈان: شمالی کردفان میں لڑائی کے نتیجہ میں ہلاکتیں اور نقل مکانی
-
صدرٹرمپ نے آبنائے ہُرمز کو امریکی علاقہ قرار دے کر نیا نقشہ شیئر کردیا
-
امریکا ایران جنگ؛ ثالث امریکا ایران مذاکرات سے پہلے ایران عمان دو طرفہ معاہدے کے منتظر ہیں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے بَسنت لاہور2027 کا اعلان کر دیا
-
سپریم کورٹ کے حکم نامے بعد پی ٹی آئی کے منظرسے غائب کئی راہنما متحرک
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سرحد چیمبر کے صدر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.