آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرد اورمطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات

بدھ 21 جنوری 2026 22:46

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2026ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرد اورمطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا،گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت22.2اورکم سے کم07.8سینٹی گریڈریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوامیں نمی کاتناسب93فیصد اورشام پانچ بجے42فیصدتھا۔کل جمعرات کے روزطلو ع آفتاب صبح7 بجکر08منٹ پر اورغروب آفتاب شام 5 بجکر43منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :