وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی میاں منظور وٹو کے انتقال پر اہلِ خانہ سے اظہار تعزیت
عطاء اللہ تارڑ نے مرحوم کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا ،درجات کی بلندی کے لیے دعائے مغفرت
ہفتہ 24 جنوری 2026 22:05
(جاری ہے)
اس موقع پر وفاقی وزیر عطاے اللہ تارڑ نے کہا کہ میاں منظور وٹو ایک منجھے ہوئے سیاستدان اور عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار رہنما تھے۔ میرے دادا، سابق صدرِ مملکت رفیق تارڑ کے ساتھ میاں منظور وٹو کا عزت و احترام کا رشتہ تھا۔منظور وٹو نے رکھ رکھا اور شائستگی پر مبنی سیاست کو فروغ دیا اور ہمیشہ برداشت، رواداری اور جمہوری اقدار کے دائرے میں رہتے ہوئے سیاسی کردار ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ میاں منظور وٹو کی سیاسی، سماجی اور عوامی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔عطا اللہ تارڑ نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخونخوا کا ضلع ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کا نوٹس، واقعے کی شدید مذمت
-
وہاڑی، چونگی نمبر 5 کے قریب فائرنگ، دو افراد جاں بحق، پولیس نے کارروائی شروع کر دی
-
کتاب سے محبت کا عالمی دن 9اگست کو منایاجائیگا
-
ہربنس پورہ میں خستہ حال 3منزلہ مکان کی چھت گرنے سے بچوں سمیت 9افراد جاں بحق ،3افراد زخمی
-
کرپٹو کرنسی سے متعلق درج مقدمے میں ملزم حماد علی سمیت دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
گورنر خیبر پختونخوا سے مفتی عبدالرحیم کی ملاقات، صوبے میں قیام امن کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کا ایک ملین یوتھ ڈیولپمنٹ ایڈووکیٹس تیار کرنے کا اعلان، پالیسیوں کے تسلسل کو قومی ترقی کی کنجی قرار دے دیا
-
ہربنس پورہ میں مکان کی چھت گرگئی، 8 سے 10افراد ملبے تلے دب گئے
-
پیٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان خواجہ سرا بھی سڑکوں پر نکل آئے
-
پی ٹی آئی ،جے یو آئی کا پارلیمان میں مشترکہ حکمت عملی سے چلنے پر اتفاق
-
گورنر سندھ نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس مبارک کی تقریبات کاافتتاح کر دیا
-
وزیراعظم سے رانا مشہود خان کی ملاقات، یوتھ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.