سندھ کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

ہفتہ 14 فروری 2026 16:51

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2026ء) محکمہ موسمیات نے صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کومحکمہ موسمیات کے مطابق شام یا رات کے وقت ساحلی علاقوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنےجبکہ بنیادی طور پر صوبے میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :