اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ایف سکس ٹو میں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی شاعری پر مبنی بین الکلیاتی بیت بازی مقابلے کا انعقاد
جمعرات 19 فروری 2026 19:11
(جاری ہے)
پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت میمونہ رشید نے حاصل کی جبکہ عائزہ اعجاز نے نعت رسول مقبول ﷺ پیش کی۔
تقریب کی نظامت سربراہ شعبہ کیمسٹری سعدیہ وحید نے کی۔ مقابلے کے ججز میں عالیہ زرین، ڈاکٹر الیاس بابر اعوان، مریم طاہر اور ڈاکٹر عائشہ راٹھور شامل تھیں۔ مقابلے کے نتائج کے مطابق میزبان ادارے آئی ایم سی جی ایف سکس ٹو کی طالبات تحریم بابر اور طرفہ مجید نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ دوسری پوزیشن آئی ایم سی جی ایف سیون فور کی آمنہ زیدی اور فضہ بی بی کے حصے میں آئی جبکہ تیسری پوزیشن آئی ٹین فور ماڈل کالج کی عریشہ عثمان اور حفصہ محمود نے حاصل کی۔ بہترین انداز ترسیل کا خصوصی انعام بھی تحریم بابر کو دیا گیا۔ تقریب کے اختتام پر مہمان خصوصی نے کامیاب طالبات میں اسناد اور انعامات تقسیم کیے۔ اس موقع پر اساتذہ اور طالبات کی بڑی تعداد موجود تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محکمہ سیکنڈری ایجوکیشن حکومت بلوچستان نے ونٹر زون کے سرکاری و نجی اسکولوں کے لیے مختصر موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت امن و امان ،ہنہ اڑک کی صورتحال پر اجلاس، امن کی بحالی کیلئے اہم فیصلوں کی منظوری
-
وزیراعلیٰ بلوچستان نے مسلم لیگ(ن) صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران کو کابینہ سے برطرف کردیا
-
رائیونڈ ریلوے اسٹیشن پر خصوصی صفائی آپریشن، 250 سے زائد اہلکار متحرک
-
میو ہسپتال میں انجیوگرافی سروسز متاثر، مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
این سی سی آئی اے کی کارروائیاں، سائبر جرائم میں ملوث تین ملزمان گرفتار
-
سی سی ڈی نے 24 گھنٹوں میں اغوا شدہ 16 سالہ لڑکا بازیاب کرلیا
-
وزیراعلیٰ کا تعلیم، ہنر، صحت اور پائیدار روزگار کے ذریعے دیہات کو بااختیار بنانے کا عزم
-
گھریلو ٹیوشن سینٹرز کو رجسٹریشن سے استثنیٰ دینے کی تجویز زیرغور
-
وزیراعلی مریم نواز کا دیہی آبادی کے افراد کو ملکی ترقی اور زراعت میں اہم کردار پر خراج تحسین
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان اور ہنہ اڑک کی صورتحال سے متعلق اجلاس،سینیٹائزیشن آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ
-
سعید غنی کی زیر صدارت ورکرز ویلفیئر بورڈ، سندھ کی گورننگ باڈی کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.