صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

ہفتہ 21 فروری 2026 17:21

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2026ء) صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو محکمہ موسمیات کے مطابق تاہم دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہونے کا امکان ہے اور دوپہر کے وقت تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ بنیادی طور پر صوبے میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :