لاہور ر آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر

ہفتہ 28 فروری 2026 11:29

لاہور ر آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2026ء) ایئر کوالٹی انڈیکس کی مجموعی شرح 302 تک پہنچنے کی وجہ سے صوبائی دارالحکومت لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہا۔

(جاری ہے)

دوسری جانب شہر کا درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 57 فیصد رہا۔

متعلقہ عنوان :