20 مارچ تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے
جمعرات 19 مارچ 2026 16:07
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، جہلم، چکوال، تلہ گنگ، گجرانوالہ،لاہور،حافظ آباد، وزیر آباد، سرگودھا، میانوالی، شیخوپورہ، گجرات، خوشاب، منڈی بہاوالدین، سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد، جھنگ، چنیوٹ، بھکر، لیہ، ڈیرہ غازی خان، ملتان، کوٹ ادو، بہاولپور، بہاولنگر، رحیم یارخان میں بارش کا امکان ہے۔
پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر کی انتظامیہ و ریسکیو اداروں کو متوقع بارشوں کے بارے الرٹ جاری کر دیا ہے۔شہریوں سے گزارش ہے کہ خراب موسم کی صورتحال میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں ،آسمانی بجلی سے بچائو کیلئے محفوظ مقامات پر رہیں اور کھلے آسمان تلے ہرگز نہ جائیں ۔ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ پی ڈی ایم اے کنٹرول روم میں صورتحال کی مانیٹرنگ 24/7 جاری ہے۔ایمرجنسی صورتحال میں پی ڈی ایم اے ہیلپ لائن 1129 پر کال کریں۔مزید موسم کی خبریں
-
خیبرپختونخوا میں 17 اگست سے اب تک بارشوں کے باعث گھروں کی چھتیں و دیواریں گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اے
-
ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، سیلاب کا خدشہ
-
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بوندا باندی کا امکان
-
موسلا دھار بارش کی وجہ سے پارلیمنٹ ہائوس کی چھتیں ٹپک پڑیں
-
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بوندا باندی کا امکان
-
پنجاب کے تمام دریائوں میں پانی کا بہائو معمول کے مطابق ہے، پی ڈی ایم اے
-
دریائے چناب میں سیلابی ریلے بارے سوشل میڈیا و نجی چینلز پر چلنے والی خبر میں صداقت نہیں، پی ڈی ایم اے
-
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 15 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
-
پنجاب بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ،متعلقہ محکمے ہائی الرٹ
-
این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر کا 13 تا 15 اگست بارشوں کے باعث ممکنہ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ بارے الرٹ جاری
-
لاہور میں بارش، ائرپورٹ پر سب سے زیادہ 75 ملی میٹر ریکارڈ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.