قومی اسمبلی کا جاری اجلاس 10 اپریل تک جاری رہے گا، ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا فیصلہ
ایوان میں وقفہ سوالات، اہم قانون سازی اور قومی اہمیت کے حامل دیگر حساس مسائل کو زیر بحث لایا جائے گا
پیر 30 مارچ 2026 19:00
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ حکومتی پالیسی کے تحت قومی اسمبلی کی 75 فیصد سرکاری گاڑیوں کو گرائونڈ کر دیا گیا ہے جبکہ خود سپیکر نے بھی اپنی تمام پروٹوکول گاڑیاں واپس کر دی ہیں۔
مزید برآں انتظامی اخراجات میں کمی لانے کے لیے افرادی قوت کو محدود کر دیا گیا ہے اور اس وقت اسمبلی کے صرف 200 ملازمین دفاتر میں حاضر ہو کر اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔اس اہم مشاورتی اجلاس میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ، وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ،وفاقی وزیر خالد حسن مگسی اور شیخ آفتاب احمد ، اراکین قومی اسمبلی نزہت صادق، سیدہ شہلا رضا، شازیہ مری اور سید حفیظ الدین نے شرکت کی۔ اراکین نے ایوان کی کارروائی کو بہتر بنانے کے حوالے سے اپنی تجاویز پیش کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار، 57 گرام آئس اور نقدی برآمد
-
رمشا خان کی بہن کا انگریزی میں نکاح، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
نئے انتظامی یونٹس ملک کی ضرورت، موجودہ نظام مفلوج ہوچکا، مصطفی کمال
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کی اسکواش پلیئر ثناء بہادر کو آسٹریلیا میں بینڈیگو اوپن 2026 کا ٹائٹل جیتنے پر دلی مبارکباد
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب میں سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 18مبینہ دہشت گرد گرفتار
-
لاہور،بھانجے کی سفارش کرنا سب انسپکٹر کو مہنگا پڑ گئی،حوالات میں بند
-
اے این ایف کا ملک بھر میں کریک ڈاؤن، 174.82 کلوگرام منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار
-
خیبرپختونخوا میں صحت نظام شدید مسائل کا شکار ،گزشتہ 13 سال میں صوبے میں کوئی نیا بڑا ہسپتال قائم نہیں کیا گیا،فیصل کنڈی
-
پیٹرولیم لیوی نہ ہٹی تو عوامی تحریک بڑھائیں گے، حافظ نعیم
-
آصف زرداری کے سیل سے ویکسین فریج باہر نکلوالنے کے باوجود عمران خان کی صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
ملاقاتوں سے یہ نتیجہ اخذ نہ کیا جائے اتحاد چھوڑرہے ہیںیاکوئی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے‘ قمر زمان کائرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.