پاکستان نے اقلیتوں کے حقوق کا خیال رکھا ،ہمیں مکمل آزادی ہے، بینیتا ڈیوڈ
جمعہ 17 اپریل 2026 18:31
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ہم مسیحی 4عیدیں مناتے ہیں اور تمام مذہبی و ثقافتی تقریبات میں بھرپور حصہ لیتے ہیں۔
بینیتا ڈیوڈ نے کہا کہ پاکستان میں مجھے اپنے عقائد کے تحفظ، عزت اور روزگار کے مواقع میسر آئے ہیں، پاکستان نے اقلیتوں کے حقوق کا خیال رکھا ہے اور ہمیں یہاں مکمل آزادی حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے شوہر بھی اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ ٹی وی پروگرامز میں ہمارے مذہب سے متعلق غیر ضروری یا عجیب سوالات کئے جائیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مینگو جٹ کا دھماکے دار ٹیزر جاری، فیصل قریشی فلم میں نئے ایکشن ہیرو کے روپ میں نظر آئینگے
-
ہیروئن کے کردار ہمیشہ نہیں رہتے، میں اس کیلئے تیار ہوں، ماہرہ خان
-
بالی ووڈ سے دور ہو کر حقیقی زندگی کو سمجھنا چاہتی تھی، کنگنا رناوت
-
فلم ورکرز باڈی کا قانونی نوٹس کے بعد رنویر سنگھ کیخلاف عدم تعاون کا اعلان واپس
-
رام چرن کا ہمشکل جنونی مداح جھانوی کپور پر جھپٹ پڑا، ویڈیو وائرل
-
ًکچھ مقدس ناموں میں بہت طاقت ہوتی ہی: اے آر رحمٰن بھی اسماء الحسنی کی طاقت کے معترف
-
قوانین کی خلاف ورزی پر گلوکار بادشاہ کا نائٹ کلب سیل کر دیا گیا
-
ہرن : سلمان خان کا کالا ہرن کے پروڈیوسر کو قانونی نوٹس
-
میری شادی مضبوط بنانے میں حقیقی کردار میری ماں کا ہے، ندا یاسر
-
سنگین سیکیورٹی خطرات‘ میرے لیے دوسروں پر اعتماد کرنا مشکل ہو گیا‘ کنزہ ہاشمی
-
شمعون عباسی نے منشیات فروش انمول پنکی پر ڈراما بنانے کی مخالفت کردی
-
میں خیریت سے ہوں‘، طاہرہ سید نے اپنی موت کی خبر کو فیک قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.