لاپتا افراد کیس، ایئرپورٹ سی سی ٹی وی صلاحیت محدود ہونے کا انکشاف
عدالت نے ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 11 جون تک تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
جمعرات 30 اپریل 2026 23:24
(جاری ہے)
سماعت کے دوران دبئی سے ڈی پورٹ ہونے والے شہری نوید انور کے کیس میں تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ مذکورہ شہری نے دبئی میں سوشل میڈیا پر ویڈیو اپلوڈ کی تھی، جس پر وہاں کی حکومت نے اسے ایک سال سات ماہ قید کی سزا سنائی تھی۔
سزا مکمل ہونے کے بعد اسے کراچی ڈی پورٹ کیا گیا۔وکیل جبران ناصر نے عدالت کو بتایا کہ نوید انور کی کراچی ایئرپورٹ پر موجودگی کی تصویر ایمیگریشن کانٹر پر موجود ہے۔ تفتیشی افسر کے مطابق درخواست گزار نے واقعے کے نو ماہ بعد عدالت سے رجوع کیا۔عدالت نے ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 11 جون تک تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ مزید برآں، عدالت نے 9 لاپتا افراد کی بازیابی کے بعد متعلقہ درخواستیں نمٹا دیں، جبکہ دیگر کیسز میں مختلف تاریخوں پر رپورٹس طلب کر لی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کرپٹو کرنسی سے متعلق درج مقدمے میں ملزم حماد علی سمیت دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
گورنر خیبر پختونخوا سے مفتی عبدالرحیم کی ملاقات، صوبے میں قیام امن کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کا ایک ملین یوتھ ڈیولپمنٹ ایڈووکیٹس تیار کرنے کا اعلان، پالیسیوں کے تسلسل کو قومی ترقی کی کنجی قرار دے دیا
-
ہربنس پورہ میں مکان کی چھت گرگئی، 8 سے 10افراد ملبے تلے دب گئے
-
پیٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان خواجہ سرا بھی سڑکوں پر نکل آئے
-
پی ٹی آئی ،جے یو آئی کا پارلیمان میں مشترکہ حکمت عملی سے چلنے پر اتفاق
-
گورنر سندھ نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس مبارک کی تقریبات کاافتتاح کر دیا
-
وزیراعظم سے رانا مشہود خان کی ملاقات، یوتھ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا
-
گورنر پنجاب کی شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 283ویں عرس میں شرکت، مزار پر حاضری اور دعا
-
بجلی کے بل عوام پر بم کی صورت گرائے جا رہے ہیں ، حافظ نعیم الرحمان
-
گورنر سندھ سید کا ضلع مٹیاری کا دورہ، عوامی ملاقاتیں، تعزیت، صوفی تعلیمات اور ترقیاتی وژن پر زور
-
دہشت گردی کے خلاف ہر کامیاب کارروائی قوم کے اعتماد کی عکاس ہے، محمد حنیف عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.