زیرگردش کرنسی کے حجم میں کمی ، زروسیع اوربینکوں کے ڈیپازٹس میں اضافہ ریکارڈ
منگل 5 مئی 2026 15:06
(جاری ہے)
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق24اپریل کوختم ہونے والے ہفتہ میں زیرگردش کرنسی کاحجم 11749ارب روپے ریکارڈکیاگیا جوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 0.8فیصدکم ہے،پیوستہ ہفتہ(17اپریل) کے اختتام پرزیرگردش کرنسی کاحجم11848 ارب روپے ریکارڈکیاگیاتھا،جاری مالی سال کے آغازسے لیکراب تک زیرگردش کرنسی کے حجم میں مجموعی طورپر10.5فیصدکااضافہ ریکارڈکیاگیاہے،اعدادوشمارکے مطابق24 اپریل کوختم ہونے والے ہفتہ میں زروسیع کاحجم 42636ارب روپے ریکارڈکیاگیا جوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 0.4فیصدزیادہ ہے،پیوستہ ہفتہ کے اختتام پرزروسیع کاحجم 42457ارب روپے ریکارڈکیاگیاتھا،جاری مالی سال کے آغازسے لیکراب تک زروسیع میں مجموعی طورپر4.5فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے،اعدادوشمارکے مطابق24 اپریل کوختم ہونے والے ہفتہ میں بینکوں کے ڈیپازٹس کاحجم 30845ارب روپے ریکارڈکیاگیا جوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 0.9فیصدزیادہ ہے،پیوستہ ہفتہ کے اختتام پربینکوں کے ڈیپازٹس کاحجم 30563ارب روپے ریکارڈکیاگیاتھا، جاری مالی سال کے آغازسے لیکراب تک بینکوں کے ڈیپازٹس میں مجموعی طورپر2.5فیصدکااضافہ ہواہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
ایران امریکہ متوقع ڈیل‘دو دن میں فی تولہ سونا 19 ہزار روپے مہنگا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
ایس ای سی پی کا ایک ماہ میں سب سے زیادہ کمپنی رجسٹریشن کا ریکارڈ قائم
-
برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ
-
بھارتی غرور خاک میں ملانے والے تاریخی معر کہ حق نے دنیا پر واضح کر دیا کہ پاکستانی قوم اپنے دفاع پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گی، عاطف اکرام شیخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 900 پوائنٹ بڑھ کر ایک لاکھ 72 ہزار 639 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
-
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی سرپرستی میں کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ قائم
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 11,100 روپے اضافہ ریکارڈ
-
ْوزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ٹیکس کولیکشن کیلئے خصوصی سیل قائم
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.