ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 11,100 روپے اضافہ ریکارڈ
بدھ 6 مئی 2026 16:52
(جاری ہے)
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 11,100 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 88 ہزار 9 سو 62 روپے کا ہوگیا ہے، 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 9,517 روپے اضافے کے بعد 409,689 روپے سے بڑھ کر 419,206 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 375,561 روپے سے بڑھ کر 384,286 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 223 روپے اضافے کے بعد 8,072 روپے جبکہ دس گرام چاندی کی قیمت 191 روپے اضافے کے بعد 6,920 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4,555 ڈالر سے بڑھ کر 4,666 ڈالر ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 11,100 روپے اضافہ ریکارڈ
-
ْوزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ٹیکس کولیکشن کیلئے خصوصی سیل قائم
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے کلو اضافہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 3000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
-
مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے سے زائد کی کمی
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,100 روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈ فارما کمپنیوں کے خالص منافع میں 17فیصدکااضافہ
-
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اپریل کے دوران سالانہ اور ماہانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس 954.77 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 163948.94 پوائنٹس پر بند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.