5 مئی سے شاھرگ کوئلہ لوڈنگ مکمل طور پر بند رہے گی، اور یہ بندش مسائل کے حل تک جاری رکھی جائے گی، گڈز ٹرک اونر ایسوسی ایشن
منگل 5 مئی 2026 18:41
(جاری ہے)
اس روز گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن اور ٹرانسپورٹرز احتجاجا بیٹھیں گے اور شاھرگ کوئلے کیسپلائی آگے نہیں جانے دی جائے گی۔
اجلاس میں یہ بھی واضح کیا گیا کہ جو شخص اس اجتماعی فیصلے کی خلاف ورزی کرے گا، وہ اپنے ہر قسم کے نقصان کا خود ذمہ دار ہوگا۔تمام شرکا نے ان فیصلوں کی بھرپور تائید کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ ٹرانسپورٹر برادری متحد ہو کر اپنے جائز حقوق کے حصول کے لیے پرامن، منظم اور بھرپور جدوجہد جاری رکھے گی۔ اتحاد ہی ہماری طاقت ہے، اور اسی اتحاد سے کامیابی حاصل ہوگی۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے علاقائی دفتر ژوب میں وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی تقریب کے مہمانِ خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اورنگزیب کاسی تھے جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر یونیورسٹی ملک محمد نوید قمر سمیت طلبہ اور دیگر متعلقہ افراد نے بھی شرکت کی تقریب کے دوران میرٹ پر پورا اترنے والے طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپس تقسیم کیے گئے اس موقع پر مہمانِ خصوصی اورنگزیب کاسی اور ریجنل ڈائریکٹر ملک محمد نوید قمر نے اپنے خطاب میں کہا کہ حکومت کی جانب سے شروع کیا گیا یہ اقدام نوجوانوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ایک اہم کاوش ہے انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں انفارمیشن ٹیکنالوجی تعلیم کا لازمی جزو بن چکی ہے اور لیپ ٹاپ جیسے وسائل طلبہ کو تحقیق آن لائن تعلیم اور دیگر تعلیمی سرگرمیوں میں بھرپور مدد فراہم کرتے ہیںمزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.