جیکب آباد میں شہید اللہ بخش سومرو کی 83ویں برسی منائی گئی، مختلف سیاسی و سماجی رہنماؤں کی شرکت
جمعہ 15 مئی 2026 18:57
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں عظیم قومی رہنما شہید اللہ بخش سومرو کی 83ویں برسی کے موقع پر آپسا ہاؤس میں ایک تقریب منعقد کی گئی، تقریب کا اہتمام آپسا کے ضلعی صدر حاجی گل حسن سومرو اور تعلقہ صدر وڈیرہ نور احمد سومرو کی جانب سے کیا گیا، تقریب میں آپسا کے مرکزی رہنما محبوب علی سومرو، سندھ دوست کمیٹی کے انتظار حسین چھلگری، محمد عالم کھوسو، پی پی شہید بھٹو کے رہنما ندیم قریشی، ایس ٹی پی کے عبدالمجید سرکی، جان محمد سومرو، ایڈوکیٹ محمد عظیم سومرو، ایڈوکیٹ زاہد حسین سومرو، عبدالسمیع سومرو، محمد حسن سومرو، محمد ہاشم سومرو، اکبر سومرو، عبدالباقی سومرو سمیت مختلف سیاسی، سماجی اور ادبی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی، مقررین نے اپنے خطاب میں شہید اللہ بخش سومرو کی قومی، سیاسی اور عوامی خدمات پر تفصیلی روشنی ڈالی اور انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید اللہ بخش سومرو نے عوامی حق، جمہوریت اور سندھ کے عوام کی خدمت کے لیے تاریخی کردار ادا کیا، رہنماؤں کا کہنا تھا کہ شہید اللہ بخش سومرو کی جدوجہد آج بھی نئی نسل کے لیے مشعل راہ ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مخدوش حالات: قومی اسمبلی کشمیر کمیٹی نے محمود خان اچکزئی کو ملاقات کی دعوت دیدی
-
حکومتِ پنجاب کو ایک دن میں آبیانہ کی مد میں ایک ارب 60 کروڑ روپے کی ریکارڈ وصولی
-
وفاقی محتسب کے احکامات پر درخواست گزار کو اصل سروس بک اور 105,930 روپے کی پنشن کنٹری بیوشن کی رقم ادا کر دی
-
راولپنڈی،جواء کھیلنے والی5ملزمان گرفتار، داؤ پر لگی رقم 13 ہزار 100 ، 2 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد
-
جعلی پیر کے خلاف فراڈ اور لاکھوں روپے ہتھیانے کی درخواست
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سےصدر یوتھ پارلیمنٹ آف پاکستان عبید الرحمٰن قریشی اور ایگزیکٹو رکن فیصل جمشید کی ملاقات
-
ٹیکس ادائیگیوں میں خردبرد کرنے اور نادہندگان کیخلاف پنجاب ریونیو اتھارٹی کا کریک ڈاؤن
-
ملک کے بڑے آبی ذخائر میں 34 لاکھ ایکڑ فٹ سے زائد قابل استعمال پانی موجود، دریاؤں میں بہاؤ جاری
-
راولپنڈی‘ اجرتی قاتلوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب ‘ شہری کو قتل کرنے کیلئے خیبرپختونخوا سے آئے 4 اجرتی قاتل گرفتار
-
بجٹ کا بڑا حصہ سود کی ادائیگی پر خرچ ہونا عوام پر اضافی بوجھ ہے، حافظ نعیم
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی غیرمتزلزل اور انتھک محنت ست فریقین مذاکرات کی میز پر آئے، طارق فضل چوہدری
-
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے وژن کی پائیدار عکاسی ہے، خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.