ملتان میں گرمی کی شدت برقرار، آئندہ 24 گھنٹوں میں گرد آلود ہواؤں کا امکان

اتوار 24 مئی 2026 18:44

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2026ء) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دو ران ملتان اورمضافات میں موسم گرم،خشک رہنے اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43.2اورکم سے کم 29.8 سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوامیں نمی کا تناسب 44فیصد اور شام پانچ بجے28فیصد تھا۔ کل (پیر ) طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر 13منٹ پر اور غروب آفتاب شام 07 بجکر08منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :