آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم، خشک رہنے اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان

پیر 25 مئی 2026 17:47

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2026ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم، خشک رہنے اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

پیرکے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43.4اورکم سے کم 31.5 سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 23فیصد اور شام پانچ بجے21فیصد تھا۔ کل منگل کے روز طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر 13منٹ پر اور غروب آفتاب شام 07 بجکر 08 منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :