آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم شدیدگرم اورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات

منگل 26 مئی 2026 18:43

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2026ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم شدیدگرم اورخشک رہے گا۔

(جاری ہے)

منگل کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرا رت 44.5اورکم سے کم 28.5سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 51فیصد اور شام پانچ بجے16فیصد تھا۔ کل بدھ کے روز طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر 13منٹ پر اور غروب آفتاب شام 07 بجکر 09 منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :