انجینئر سلمان خان کی والدہ لاہور میں سپرد خاک،رقت آمیز مناظر

مرحومہ کی نمازِ جنازہ اور تدفین میں مسلم لیگ (ن)و دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنما ئوں،کارکنان کی شرکت

منگل 2 جون 2026 21:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2026ء) مسلم لیگ (ن)کراچی ڈویژن کے صدر انجینئر سلمان خان کی والدہ سیدہ عائشہ منان نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد لاہور کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

مرحومہ کی نمازِ جنازہ بعد ازنماز ظہر مسجد چوک، ایچ بلاک، فیز ون، ڈی ایچ اے لاہور میں ادا کی گئیجس میں مسلم لیگ (ن) سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں ، کارکنان اور عزیز و اقارب نے شرکت کی ۔