الحمرا آرٹس کونسل کے زیر اہتمام دو روزہ مجسمہ سازی کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
بدھ 10 جون 2026 23:05
(جاری ہے)
ورکشاپ کے پہلے روز الحمرا اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس نوین روما نے ورکشاپ کے شرکا کو خوش آمدید کہا ۔ورکشاپ میں تربیت فراہم کرنے والے آرٹسٹ میثم حسین نے نوجوانوں سے ملاقات کی ،ان سے اپنے تجربات شیئر کیے اور مجسمہ سازی کے فن پر شرکا کو مختلف مہارتوں سے آگاہ کیاجنہیں سیکھنے میں نوجوانوں نے بڑی دلچسپی لی۔
واضح رہے الحمرا اکیڈمی آف پرفارمنگ میں ہونے والی مختلف ورکشاپس میں نوجوان بے پناہ دلچسپی لے رہے ہیں، الحمرا اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس فنون لطیفہ کے شعبے میں نوجوانوں کوفن سیکھ کر ملک وقوم کی خدمت کرنے کا موقع فراہم کررہی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستانی راک اسٹار علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھر پور پذیرائی۔ معروف امریکی خبر رساں ادارے نے علی ظفر کی فنی سفر پر خصوصی رپورٹ نشر کی۔
-
سندھ میں فلم ’گھوسٹ اسکول‘ کی نمائش کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
-
اسٹیج اداکارہ عروج سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج
-
فرح خان کی بیٹیوں کو بھی خوبصورتی کے حوالے سے احساس کمتری کا سامنا
-
کرن اشفاق کے عمران اشرف سے متعلق جواب نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی
-
کرتارپورراہداری گئے تو وہاں پاکستان میں بہت پیارملا ، سنی دیول
-
فلم گھوسٹ سکول کی سندھ میں نمائش روکنے کا معاملہ، فلم سازوں کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع
-
استاد نصرت فتح علی خان کی 29 ویں برسی(کل) منائی جائے گی
-
شاہ رخ خان فوکسٹیل کے نئے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
-
سونو نگم کا گانوں میں آٹو ٹیون استعمال کرنے کا اعتراف
-
ہم جن کے ساتھ جینا چاہتے ہیں ان کے بغیر بھی جیا جا سکتا ہے،اداکارہ ریشم
-
سلمان خان لاہور آئے تو عام تعطیل کرنا پڑے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.