ہم جن کے ساتھ جینا چاہتے ہیں ان کے بغیر بھی جیا جا سکتا ہے،اداکارہ ریشم
ہر محبت کا انجام وصال نہیں ہوتا لیکن سچا عشق انسان کو پہلے سے زیادہ مضبوط ضرور بنا دیتا ہے
جمعہ 14 اگست 2026 12:45
(جاری ہے)
کچھ لوگ اسے صرف حاصل کرنے کا نام دیتے ہیں جبکہ میرے نزدیک عشق انسان کو خود سے بھی ملواتا ہے۔
انہوںنے کہا کہ ہر محبت کا انجام وصال نہیں ہوتا لیکن سچا عشق انسان کو پہلے سے زیادہ مضبوط ضرور بنا دیتا ہے۔ انہوںنے کہا کہ میرا ماننا ہے کہ محبت میں خلوص ہو تو وہ کبھی ضائع نہیں جاتا،عشق کو سمجھنے کے لیے صرف دل نہیں، ایک گہری سوچ بھی درکار ہوتی ہے۔ریشم نے کہا کہ انسان کیوں کسی کو کسی کے ہلکان کرے ،زندہ رہنے کے لئے اپنے سوا کسی اور کا ہونا بالکل بھی ضروری نہیں ہوتا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان فوکسٹیل کے نئے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
-
سونو نگم کا گانوں میں آٹو ٹیون استعمال کرنے کا اعتراف
-
ہم جن کے ساتھ جینا چاہتے ہیں ان کے بغیر بھی جیا جا سکتا ہے،اداکارہ ریشم
-
سلمان خان لاہور آئے تو عام تعطیل کرنا پڑے گی
-
والدین بچوں کو موبائل فون دینے سے گریز کریں،بھارتی اداکارہ
-
میں معصوم ہوں، طویل عرصہ شک کے دائرے میں رہی ہوں، ریا چکرورتی
-
میری سالگرہ پر رجب کی طرف سے ہتک عزت اور بیٹے کی حوالگی کا نوٹس ملا ، ایمان فاطمہ
-
اظفر علی نے پہلی بار اپنی تیسری شادی کی تمام تفصیلات شیئر کر دیں
-
عظیم گائیک استاد نصرت فتح علی خان کی 29 ویں برسی(کل) منائی جائے گی
-
رجب بٹ کا سالگرہ پرمبینہ طور پر سابق اہلیہ کو ہتک عزت کا نوٹس
-
دہلی ہائیکورٹ کا خوشی کپور کے حق میں بڑا حکم، مبینہ فحش مواد اور غیر مجاز اشیا ہٹانے کی ہدایت
-
بمبئی ہائیکورٹ نے سنجے دت کے پونے نائٹ کلب کو بغیر اجازت گانے چلانے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.