سعودی عرب، رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں مجموعی ملکی پیداوارمیں 3 فیصد نمو ریکارڈ
بدھ 10 جون 2026 21:51
(جاری ہے)
عرب ٹی وی نیسعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات کے تخمینوں کے حوالے سے بتایا کہ 2025 کی اسی مدت کے مقابلے میں 2026 کی پہلی سہ ماہی میں مجموعی ملکی پیداوار میں 3 فیصد حقیقی نمو ریکارڈ کی گئی ۔ یہ اعداد و شمار اتھارٹی کے گزشتہ فوری تخمینوں سے زیادہ ہیں، جن میں سالانہ بنیادوں پر 2.8 فیصد نمو دکھائی گئی تھی۔اتھارٹی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ یہ نمو تمام اہم معاشی سرگرمیوں میں اضافے کا نتیجہ ہے۔ تیل اور غیر تیل سرگرمیوں میں سے ہر ایک میں 2.9 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ سرکاری سرگرمیوں میں 1.5 فیصد کی نمو دیکھی گئی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عمان کے ساحل کے قریب بھارتی آئل ٹینکر پر امریکی میزائل حملہ
-
ہم دشمن کی کسی بھی جارحیت کا بغیر کسی تاخیر کے جواب دیں گے
-
ایرانیوں نے جوہیلی کاپٹرگرایا اس میں بڑا بم موجود تھا یہ خوش قسمت ہیں وہ پھٹا نہیں
-
مسجد نبویؐ میں یومیہ 235 ٹن آب زم زم کی تقسیم
-
سعودی عرب میں اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت، چٹانوں پر ابتدائی اسلامی دور کے شواہد
-
ٹرمپ کے جنگ بندی اعلانات ،اسرائیلی وزیراعظم کے اثر و رسوخ پر نئی بحث چھڑ گئی
-
کویت کا بذریعہ دفاعی نظام فضائی حملے ناکام بنانے کا دعوی
-
امریکی صحافی کے اغوا میں ملوث طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا
-
ٌنیتن یاہو ایران سے ہار گیا مگر ماننے کو تیار نہیں: معروف اسرائیلی صحافی کا حیران کن اعتراف
-
ایران کا بڑا جوابی وار! امریکی اڈوں پر میزائل حملوں کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
-
کاکروچ جنتاپارٹی مودی کے اقتدار کے لئے خطرہ ،عالمی میڈیا پرتحریک کی گونج
-
دلت نوجوان کی تشدد سے موت، اہل خانہ کا آخری رسومات ادا کرنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.