Live Updates

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اور نگزیب مالی سال 2026-27کا وفاقی بجٹ (کل)پیش کرینگے

جمعرات 11 جون 2026 13:15

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اور نگزیب مالی سال 2026-27کا وفاقی بجٹ (کل)پیش کرینگے
اسلا م آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2026ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اور نگزیب مالی سال 2026-27کا وفاقی بجٹ (کل)جمعہ 12 جون کو پارلیمنٹ میں پیش کرینگے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کااجلاس (آج)جمعہ کو اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت ہوا جس میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے

Live بجٹ 27-2026ء سے متعلق تازہ ترین معلومات