Live Updates

یو اے ای: سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر ساڑھے 3 ہزار پاکستانی بے دخل

جمعرات 11 جون 2026 16:05

یو اے ای: سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر ساڑھے 3 ہزار پاکستانی بے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2026ء) متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر ساڑھے 3 ہزار پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ متحدہ عرب امارات میں ایران امریکا جنگ کے دوران وہاں کے سوشل میڈیا کے حوالے سے قوانین کی خلاف ورزی پر ساڑھے 3 ہزار پاکستانیوں کو واپس وطن بھیجا گیا ہے۔بے دخل کیے جانے والوں جائیداد بھی ورثا کے حوالے کی جارہی ہے، اگر کسی کو اس میں کوئی دشواری ہے تو آگاہ کرے ، وزارت خارجہ اس میں معاونت کریگی۔

Live ایران امریکا کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات