سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا نوجوانوں کیلئے ایک شاندار بزمِ شعر و سخن کا انعقاد
جمعرات 11 جون 2026 14:33
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ یہ یوتھ مشاعرہ نہ صرف شاعری کی خوبصورتی کا مظہر تھا بلکہ اس نے نوجوانوں کو اپنے تخلیقی اظہار کے لیے ایک موثر پلیٹ فارم بھی فراہم کیا۔
انہوں نے کہا کہ ادبی سرگرمیاں طلبہ کی ذہنی نشوونما اور معاشرتی شعور کو فروغ دیتی ہیں اور ادبی تقریبات کا انعقاد ہوتے رہنا چاہئے تاکہ ایک صحت مند، مثبت اور روشن خیال معاشرہ تشکیل پاسکے۔اس موقع پرعلیگڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر جعفر نذیر عثمانی نے طلباء کو مشورہ دیا کہ وہ غیرنصابی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے باوجود اپنی تعلیم اور پیشہ ورانہ کیریئر کو ترجیح دیں۔مشاعرہ میںمعروف شاعر و اینکر وجیہہ ثانی سمیت نعیم سمیر، ابراہیم خلیل، ڈاکٹر ولیج حیدر اور رخشندہ خان شامل تھے۔اس موقع پر اسٹوڈنٹس افیئرز کے ڈائریکٹر حسن ذکی نے اردو کے ممتاز شعرا ء کے چند منتخب اشعار سنا کربے پناہ داد وصول کی۔لٹریری آرٹ اینڈ کلچر فورم کے کنوینر طارق سبزواری نے اس موقع پرنوجوان شعرا ء کی تخلیقی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ نوجوان شعرا ء کی شاعری حقیقت سے قریب تر اور بہت متاثر کن ہے،ان کا اسلوب، خیال اور تخلیقی اظہار قابلِ ستائش ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا 2026 کی عالمی یونیورسٹی درجہ بندی میں پاکستان میں پہلا مقام
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سینٹر فار لائف لانگ لرننگ کے زیرِ اہتمام جدید آن لائن ہنر مندی کورسز کا آغاز کردیا گیا ہے ،اوپن یونیورسٹی
-
آن لائن داخلہ پورٹل پر گیارہویں جماعت کے داخلوں کیلئے تقریبا 39 ہزار درخواستیں موصول
-
پرائیویٹ سکولوں کا بھی پیکٹاکے تحت بورڈ کا امتحان لینے کی تجویز زیر غور
-
ایچ ای سی ، امریکا پاکستان نالج کوریڈور پی ایچ ڈی سکالرشپ پروگرام کے تحت جی آر ای تربیت کے لئے درخواستیں طلب
-
سمرکیمپ سے متعلق احکامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائیگا‘ وزیر تعلیم پنجاب
-
ایچ ای سی نے ڈیٹا لیک سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے وا لی خبروں کی تردید کردی
-
ایچ ای سی نے ڈوئل ڈگری اور جوائنٹ ڈگری پروگراموں کی نئی پالیسی کی منظوری دیدی ہے ، ڈاکٹر نیاز احمد اختر
-
ایچ ای سی نے ڈگریوں کی تصدیق آن لائن کر دیا ہے، ملک میں 282 جامعات کو ڈیجیٹلایز کرنے کی ضرورت ہے،چیئرمین ایچ ای سی
-
آربیٹ انسٹیٹیوٹ لاہور کے زیراہتمام موجودہ دور میں میڈیا کے کردار پر تقریب کا انعقاد
-
نیوٹیک کے تحت آئی بی ایم اور میٹا کے تعاون سے مفت بین الاقوامی آئی ٹی تربیتی پروگرام کا آغاز
-
ایچ ای سی نے گریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کیلئے نئی پالیسی جاری کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.