وزیر اعظم شہباز شریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

ہفتہ 13 جون 2026 12:53

وزیر اعظم شہباز شریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2026ء) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہفتہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر ہی وزیر اعظم ایوان میں آگئے اس دوران ارکان نے ڈیسک بجاکر خیرمقدم کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے قائد حزب اختلاف کی تقریر سنی اور اس کے نوٹس بھی لیتے رہے۔