Live Updates

پہلی بار بجٹ میں عام آدمی کے مسائل کو اجاگر کیا گیا،چودھری شجاعت

یہ پہلا بجٹ ہے جو عام لوگوں کی سمجھ میں آگیا ہے‘ حکومت نے ٹیکسوں کا بوجھ کرکے لوگوں کو اچھا ریلیف دیا ہے،بیان

ہفتہ 13 جون 2026 12:53

پہلی بار بجٹ میں عام آدمی کے مسائل کو اجاگر کیا گیا،چودھری شجاعت
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2026ء) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے وفاقی بجٹ کا خیرمقدم کیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پہلی بار بجٹ میں عام آدمی کے مسائل کو اجاگر کیا گیا،بجٹ میں عام آدمی کے مسائل کے حل پر سنجیدگی سے توجہ دی گئی۔

(جاری ہے)

چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ یہ پہلا بجٹ ہے جو عام لوگوں کی سمجھ میں آگیا ہے۔انہوںنے کہاکہ حکومت نے ٹیکسوں کا بوجھ کرکے لوگوں کو اچھا ریلیف دیا ہے۔

Live بجٹ 27-2026ء سے متعلق تازہ ترین معلومات