دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس سے 223 زندہ جنگلی جانور برآمد
سوٹ کیس میں چھپائے گئے جانوروں میں چھپکلیاں، سانپ، بچھو اور مینڈک شامل تھے،حکام
ہفتہ 13 جون 2026 17:39
(جاری ہے)
جانوروں کو غیر قانونی طور پر منتقل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی، تاہم دبئی کسٹمز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انہیں قبضے میں لے لیا۔دبئی کسٹمز کا کہنا تھا کہ یہ کارروائی جنگلی حیات کے تحفظ اور نایاب و خطرے سے دو چار انواع کی غیر قانونی تجارت کے خلاف جاری اقدامات کا حصہ ہے۔ حکام نے کہا کہ جانوروں کی مناسب دیکھ بھال کے لیے متعلقہ اداروں سے رابطے کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کے مرحوم سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
-
امریکا، ایران معاہدہ انشا اللہ ایک، دو روز میں ہوجائیگا، خواجہ آصف
-
ایلون مسک کے پہلی کھرب پتی بننے کے جشن پر برنی سینڈرز کی تنقید
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس سے 223 زندہ جنگلی جانور برآمد
-
ٹرمپ کا امریکی حملے میں وینزویلا کے بدنام گینگ کے سربراہ کی ہلاکت کا دعوی
-
ْامریکا نے 30 ممالک میں اینتھرکس، ایبولا، سارس، طاعون کی 120 لیبز کو فنڈنگ دی، تلسی گبارڈ کا انکشاف
-
حج آپریشن 2026 آخری مراحل میں داخل،جدہ سے حجاج کی واپسی آئندہ 72 گھنٹوں میں مکمل، مدینہ سے 30 جون کو آخری پروازپاکستان آئے گی
-
ایران امریکا کیخلاف جنگ کا فاتح ہے، مفاہمتی یادداشت پر ابھی دستخط نہیں ہوئے، تبدیلی ممکن ہے، ایرانی وزیرخارجہ
-
امارات حملے روکنے کیلئے ایران کو اربوں ڈالر جاری کرنے پر رضامند
-
ایران کا مجوزہ معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز سے دستبرداری سے انکار
-
وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر لکھے ’8647‘ نے امریکی پولیس اور نیشنل گارڈ کی دوڑیں لگوا دیں
-
ایمار کا دبئی میں 200ارب درہم مالیت کا لگژری شہر لانچ کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.